Description
"Adam-khor Sherni ki kahani" is the real story of a man-eater tigress written in a simple, smooth and fluent Urdu language for young adults by Ahmar Parvez.
محمد وحید خان کھوکھر ریاست مدھیہ پردیش کے ایک اچھے انسان اور ایک بڑے شکاری تھے۔ وہ جنگلات کے محکمہ میں ایک عہدیدار تھے اور ترقی کرتے ہوئے کنزرویٹر آف فارسٹ کے عہدے پر پہنچے۔ اپنی ملازمت کے دوران جنگلات میں انہیں متعدد بار خطروں کا مقابلہ کرنا پڑا۔ یہ کہانی ایک ایسی شیرنی کے شکار کی ہے جو آدم خور بن چکی تھی۔
Details
Binding Type: |
Paperback |
Language: |
Urdu |
Publisher: |
Taemeer Publications |
Product Identifier: |
9789358720501 |
Copyright (year): |
2023 |