Description
"Nak Chadhii Shammo" is a collection of nine interesting humorous short stories written in a simple, smooth and fluent language for children by Saeed Lakht.
سعید لخت کی طرف سے تحریر کردہ بچوں کی مزاحیہ کہانیوں کے اس دلچسپ مجموعے میں نو (9) کہانیاں بعنوان جادو کا ڈھول، ایک گدھا ، جو گدھا تھا، ببلو کی سائیکل، بادشاہ کی ہچکی، تین بھائی، تم کہاں ہو؟، کہانی میں کہانی، نَک چڑھی شمو، گدھے سے زیادہ بےوقوف ۔۔۔ شامل ہیں۔
Details
Language: |
Urdu |
Copyright (year): |
2023 |
Binding Type: |
Paperback |
Product Identifier: |
9789358720440 |
Publisher: |
Taemeer Publications |