Description
"Adh Darjan mazedaar Kahaniyaan" is a collection of six (6) interesting short stories written in a simple, smooth and fluent language for young adults, by Khaki Hyderabadi.
اس کتاب "آدھ درجن مزیدار کہانیاں" کے مصنف خاکی حیدرآبادی ہیں جنہوں نے چھ کہانیوں کو آسان زبان کا روپ دے کر اپنے تخلیقی عمل کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ان کہانیوں میں وہ تمام باتیں پیش نظر رکھی گئی ہیں جو اپنی دلچسپی کو برقرار رکھتی ہیں، کہانی کا تسلسل ٹوٹنے نہیں پاتا اور ہر کہانی اپنے پیچھے ایک درج چھوڑ جاتی ہے۔
Details
Language: |
Urdu |
Copyright (year): |
2023 |
Binding Type: |
Paperback |
Product Identifier: |
9789358720464 |
Publisher: |
Taemeer Publications |