Description
"Saat Kahaniyaan" (Seven Stories) is a compilation of kids short stories in a simple, humorous and fluent language, written by Yusuf Nazim.
آج کے دور میں جب دنیا سے محبت، مروت اور انسان دوستی جیسے جذبات ختم ہوتے جا رہے ہیں، لوگ پریشان ہیں تو دنیا کو یوسف ناظم جیسے لوگوں کے فن کی ضرورت ہے جو دنیا کو ہنسانا سکھا سکیں تاکہ لوگ خوشدلی سے زندگی جینے کے فن سے آشنا ہوں۔ یہ کتاب یوسف ناظم کی چند منتخب دلچسپ کہانیوں پر مبنی ہے۔